محمد ایوب سنگیا
Appearance
محمد ایوب سنگیا | ||
---|---|---|
ادیب | ||
پیدائشی نام | محمد ایوب س | |
قلمی نام | محمد ایوب سنگیا | |
تخلص | سنگیا | |
ولادت | چک براہم | |
ابتدا | جہلم، پاکستان | |
وفات | چک براہم (پنجاب) | |
اصناف ادب | شاعری | |
ذیلی اصناف | غزل، نعت | |
تعداد تصانیف | سات | |
تصنیف اول | قدر پھلاں دی | |
تصنیف آخر | للکار | |
معروف تصانیف | * قدر پھلاں دی.، یاراں نال بہاراں، سہلیاں دی سردار، مجرے کردی اکھ، قرض محال.، للکار شیریں وصال | |
ویب سائٹ | / آفیشل ویب گاہ |
محمد ایوب سنگیا جہلم کے ایک صاحب کتاب مشہور پنجابی شاعر ہیں۔
ولادت
[ترمیم]محمد ایوب سنگیا ضلع جہلم کے نواحی گاؤں چک براہم میں پیدا ہوئے۔
مجموعہ کلام
[ترمیم]محمد ایوب سنگیا کے سات مجموعہ کلام شائع ہو چکے ہیں .
- قدر پھلاں دی۔
- یاراں نال بہاراں
- سہلیاں دی سردار
- مجرے کردی اکھ
- قرض محال۔
- للکار
- شیریں وصال
اعزاز
[ترمیم]ضلع جہلم کے پنجابی مجموعہ میں سب سے زیادہ کتابیں محمد ایوب سنگیا کو لکھنے کا اعزاز حاصل ہے۔[1]