مندرجات کا رخ کریں

مخدوم کریم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

مخدوم کریم یا کریم المخدوم ایک عرب صوفی مبلغ تھے جو عرب سے ملاکا سے آئے تھے۔ مخدوم کریم مقدونیا میں پیدا ہوئے، [1] انکا اور ولی سانگا کا تعلق چودھویں صدی کے آخر میں کبراوی ہمدانی مبلغین سے تھا۔ وہ ایک صوفی تھے جو، پرتگالی جہاز راں فرڈینینڈ میگیلان کے ملک میں آنے سے 141 سال پہلے، سنہ 1380ء میں فلپائن میں اسلام کی روشنی لائے۔ انھوں نے سمنول جزیرے، تاوی تاوی، فلپائن میں ایک مسجد قائم کی، جسے شیخ کریم المقدم مسجد کے نام سے جانا جاتا ہے جو ملک کی قدیم ترین مسجد ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Sunyoto, Agus (2003)۔ Suluk Abdul Jalil : perjalanan ruhani Syeikh Siti Jenar۔ Lembaga Kajian Islam dan Sosial (LKIS)۔ ISBN:979-9492-75-0۔ OCLC:773525395