مرزا عباس نوری
Appearance
مرزا عباس نوری | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ پیدائش | اگست1789ء [1] |
تاریخ وفات | سنہ 1839ء (49–50 سال) |
مدفن | عراق |
شہریت | ایران |
اولاد | بہاء اللہ ، صبح ازل |
عملی زندگی | |
پیشہ | خطاط |
درستی - ترمیم |
مرزا عباس نوری یا مرزا بزرگ بہائیت کے بانی بہاء اللہ اور صبح ازل کا والد تھا۔ وہ فارسی صوبے نور کا امیرزادہ تھا۔ وہ فتح علی شاہ قاجار کے دربار کا ملازم تھا۔