مسجد مراندھ
Appearance
مسجد مراندھ | |
---|---|
فائل:Marandeh.jpg مسجد مراندھ چترال کی وادی کھوت میں واقع ہے | |
بنیادی معلومات | |
مذہبی انتساب | اسلام |
ضلع | چترال |
صوبہ | خیبر پختونخوا |
تعمیراتی تفصیلات | |
معمار | مراندھ کے عوام نے اپنی مدد آپ کے تحت مسجد کی تعمیر کی ہے |
نوعیتِ تعمیر | مسجد |
طرز تعمیر | ہند-اسلامی/مغل |
سنہ تکمیل | 1960ء |
تفصیلات | |
مینار کی بلندی | 100 فٹ |
مسجد مراندھ پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع چترال کی تحصیل تورکھو کی وادی کھوت جو واخان کی پٹی کے ساتھ واقع ایک خوبصوت مسجد ہے یہ مسجد گیسو زیارت، معجاموڑی اور مسجد خچومرت سے تقریباً تین فرلانگ کی دوری پر واقع ہے۔