معلق مندر

متناسقات: 39°39′57″N 113°42′18″E / 39.66583°N 113.70500°E / 39.66583; 113.70500
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

39°39′57″N 113°42′18″E / 39.66583°N 113.70500°E / 39.66583; 113.70500

ہوا میں کھڑا مندر

ہوا میں کھڑا مندر، یا ہوا میں خانقاہ یا شوآن کونگ مندر (آسان چینی: 悬空寺; روایتی چینی: 懸空寺; پینین: شوآن شی) شمالی چین کے شانشی صوبے میں ہنگ نامی پہاڑی کی ایک کھڑی چٹان پر بنایا گیا ایک مندر ہے۔ اس مندر کا قریبی نگر داتونگ ہے، جو شمال مغرب میں 64.23 کلومیٹر دور ہے۔ یہاں یانگ گانگ غاروں کے علاوہ ہوا میں کھڑا مندر تاریخی جگہ ہونے کی وجہ سے لوگوں کی توجہ کا مرکز ہے۔ چین کا یہ واحد مندر ہے جو بدھ، تاؤ اور کنفیوشس ادیان کے ملے جلے طرز سے بنا بے مثال مندر ہے۔[1] دسمبر 2010ء میں ٹائم میگزین نے اس کو دنیا کے سب سے عجیب اور خطرناک عمارتوں میں شامل کیا ہے۔

تاریخ[ترمیم]

روایات کے مطابق اس مندر کو تعمیر کرنے والا لیاؤ ران (了然) نامی ایک بھکشو تھا۔ یہ مندر 1600 سال سے زیادہ پرانا ہے جس کی کئی بار مرمت ہو چکی ہے۔[2]

تصاویر[ترمیم]

 
 
"壯觀" مطلب "قابل دید"
"壯觀" مطلب "قابل دید" 
 
 
 
 
مہا وہار ہال
مہا وہار ہال 
ٹھنڈر ہال
ٹھنڈر ہال 
 
 
مندر کی مورتیاں
مندر کی مورتیاں 

حوالہ جات[ترمیم]

  1. kate (2 جولائی 2013)۔ "Wonders of the World, Datong Hanging Temple" [عالم کے عجوبے، ہوا میں کھڑا مندر] (بزبان انگریزی)۔ چائنا ٹور اڈوائیزرج۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جولائی 2013 
  2. Hillary Brenhouse (9 جون 2010)۔ "Xuan Kong Si, Shanxi Province,in cHina China"۔ ٹاپ 10 Precarious عمارتاں (بزبان انگریزی)۔ Times.ckm۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جولائی 2013 

بیرونی روابط[ترمیم]