مغربی صحارا میں ریفرنڈم کے لیے اقوام متحدہ کا مشن
Appearance
United Nations Mission for the Referendum in Western Sahara | |
Location of Western Sahara in North Africa | |
قِسم | Peacekeeping Mission |
---|---|
قانونی حیثیت | Active |
ہیڈکوارٹر | العیون, مغربی صحارا |
ویب سائٹ | minurso.unmissions.org |
مغربی صحارا میں ریفرنڈم کے لیے اقوام متحدہ کا مشن (انگریزی: United Nations Mission for the Referendum in Western Sahara) (عربی: بعثة الأمم المتحدة لتنظيم استفتاء في الصحراء الغربية; (فرانسیسی: Mission des Nations Unies pour l'Organisation d'un Référendum au Sahara Occidental); (ہسپانوی: Misión de las Naciones Unidas para la Organización de un Referéndum en el Sáhara Occidental); MINURSO) مغربی صحارا میں اقوام متحدہ کا امن مشن ہے، جو 1991ء میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد 690 [1] کے تحت سیٹلمنٹ پلان کے حصے کے طور پر قائم کیا گیا تھا، جس نے المغرب اور پولیساریو فرنٹ کے درمیان صحراوی عرب عوامی جمہوریہ (سابقہ ہسپانوی صحارا) کے متنازعہ علاقے پر تنازع میں جنگ بندی کی راہ ہموار کی تھی۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ United Nations Security Council Resolution 690. S/RES/690(1991) 29 April 1991. Retrieved 2008-05-02.