مقبرہ مسیح
Appearance
مسیحی عقیدے کے مطابق مقبرۂ مسیح یا مقبرۂ یسوع سے مراد وہ جگہ جہاں یسوع عارضی طور پر جی اٹھنے سے پہلے تین دن تک دفن رہے تھے۔
یسوع مسیح سے منسوب مقابر میں شامل ہیں:
اسرائیل
[ترمیم]- کلیسائے قیامت، یروشلم۔
- مقبرہ باغ، یروشلم کے پرانے شہر کے باہر انیسویں صدی میں دریافت ہوا۔
دیگر
[ترمیم]- مقبرہ تلفیوت، پتھروں کو کاٹ کر بنایا گیا ایک مقبرہ۔
- روضہ بل، احمدیوں کے نزدیک عیسیٰ کا مزار۔
- کریستو نو ہاکا، شینگؤ، جاپان میں۔