مقلوب میٹرکس
Appearance
ایسی میٹرکس جسے اُلٹانا ممکن ہو، کو مقلوب میٹرکس کہا جاتا ہے۔ ایک مربع میٹرکس A کو مقلوب کہا جاتا ہے، اگر ایسی مربع میٹرکس B موجود ہو، جبکہ
جہاں I ایک تطابق قالب ہے۔
میٹرکس کے اُلٹ کو لکھا جاتا ہے، اس طرح اوپر والی مساوات یوں بنتی ہے:
(میٹرکس اور ایک دوسرے کے الٹ ہیں۔)
- وجہ تسمیہ: لفظ مقلوب، قلاب سے بنا ہے اور اسی سے بنا ہوا لفظ قلابازی اردو میں استعمال ہوتا ہے۔
میٹرکس الجبرا
[ترمیم]- اگر A ایک مقلوب میٹرکس ہو اور r، s، صحیح اعداد تو،
- اگر A، B اور C، مقلوب میٹرکس ہوں اور سب کا سائز برابر ہو، تو
- اگر A ایک مقلوب میٹرکس ہو، تو مساوات سے یہ نتیجہ نکالا جا سکتا ہے کہ
مزید دیکھیے
[ترمیم]- گاسین اخراج (میٹرکس کو مقلوب کرنے کا ایک طریقہ)
- سائیلیب help inv
بیرونی روابط
[ترمیم]E=mc2
اردو ویکیپیڈیا پر ریاضی مساوات کو بائیں سے دائیں LTR پڑھیٔے ریاضی علامات