ملک عطا محمد خان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ملک عطا محمد خان

نائب صدر، ممبر ایگزیکٹیو کمیٹی آف انٹرنیشنل پیگنگ فیڈریشن / صدر گھڑ سواری اور خیمہ پیگنگ فیڈریشن آف پاکستان
معلومات شخصیت
پیدائش 25 اکتوبر 1938ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برطانوی ہند   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات 6 فروری 2020ء (82 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش کوٹ فتح خان، ضلع اٹک
شہریت پاکستان
برطانوی ہند   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اسلام
زوجہ (نواب آف کالا باغ امیر محمد خان کی بیٹی)
رشتے دار نواب آف کالا باغ امیر محمد خان سسر تھے
خاندان گھیبہ (اعوان کی شاخ)
عملی زندگی
پیشہ گھڑ سواری ،  جاگیردار ،  سیاست دان ،  اداکاری   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل کا ملک پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P1532) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ملک عطا محمد خان پاکستانی سیاست دان اور جاگیردار تھے۔ نیزہ بازی کے مقابلوں میں حصہ لینے کی وجہ سے شہرت رکھتے تھے۔ 1982ء میں انھوں نے بھارت ہونے والے ایشیائی کھیلوں میں حصہ لیا اور چاندی کا تمغا حاصل کیا۔[1] وہ نواب آف کوٹ فتح خان کے نام سے بھی معروف تھے۔انھوں نے 1990 کے انتخابات میں اپنے آبائی حلقہ سے آزاد حیثیت میں الیکشن لڑا تھا اور فتحیاب ہو کر پنجاب اسمبلی کے رکن بنے تھے۔ اس سے قبل وہ اسلامی جمہوری اتحاد کا بھی حصہ رہ چکے تھے۔ انھوں نے آئی ایس پی آر کے مقبول ڈرامے الفا براوو چارلی میں کیپٹن فراز کے والد کا کردار ادا کیا تھا۔انھوں نے 6 فروری 2020ء کو 82 برس کی عمر میں کوٹ فتح خان، ضلع اٹک میں وفات پائی۔[2]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Ocasia (10 دسمبر 2010)۔ "Article: Interview of Malik Ata at Barkah equestrian Grounds"۔ Olympic Council of Asia۔ Oman۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 اکتوبر 2014  [مردہ ربط]
  2. مشہور ڈراما سیریل "ایلفا، براوو، چارلی" کے معروف کردار ملک عطا محمد خان انتقال کر گئے