مندرجات کا رخ کریں

منحل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

منحل (عربی سے ماخوذ۔ انگریزی: Solute) وہ چیز ہے جو کسی محلول کے محلّل میں حل ہوتی ہے۔

سلیس الفاظ میں، محلول میں جو چیز کم مقدار میں پائی جائے اُسے منحل کہا جاتا ہے۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]