منڈرین ائیرلائنز
Appearance
منڈرین ائیرلائنز | ||||
---|---|---|---|---|
![]() |
||||
|
||||
تاریخ آغاز | 15 مئی 1991 | |||
ملک | ![]() |
|||
بانی ادارہ | چائنا ائیر لائنز | |||
قانونی حیثیت | جوائنٹ اسٹاک کمپنی | |||
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ | |||
درستی - ترمیم ![]() |
منڈرین ائیرلائنز (انگریزی:Mandarin Airlines ) تائیوان کی ہوائی کمپنی ہے ۔[1] منڈرین ائیرلائنز کا مرکزی دفتر تائیوان کے ائیر پورٹ تاویوان بین الاقوامی ہوائی اڈا پر واقع ہے۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "ائیرپورٹس ڈیٹا بیس"۔ 20 نومبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 نومبر 2015
مزید دیکھیے[ترمیم]
سانچہ:تائیوان کی ہوائی کمپنیاں
![]() |
پیش نظر صفحہ ایئرلائن سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |