منگلور، اتراکھنڈ
Appearance
मंगलौर | |
---|---|
شہر | |
سرکاری نام | |
ملک | بھارت |
ریاست | اتراکھنڈ |
ضلع | Haridwar |
بلندی | 260 میل (850 فٹ) |
آبادی (2010) | |
• کل | 52,455 |
زبانیں | |
• دفتری | ہندی زبان |
منطقۂ وقت | بھارتی معیاری وقت (UTC+5:30) |
ڈاک اشاریہ رمز | 247656 |
منگلور (انگریزی: Manglaur) بھارتی ریاست اتراکھنڈ کے ضلع ہریدوار میں میونسپل بورڈ کے ساتھ ایک قصبہ ہے۔ منگلور کا پن کوڈ 247656 ہے۔ منگلور قومی شاہراہ 58 (دہلی – ہریدوار) پر واقع ہے۔ یہ دہلی سے 175 کلومیٹر اور روڑکی سے تقریباً 10 کلومیٹر دور ہے۔
انگریزوں کے وقت یہ تحصیل ہوا کرتی تھی۔تحصیل والی مسجد اب بھی وہاں موجود ہے۔ اور مسجد کے قریب مڈل اسکول کی عمارت کچہری کا کام کرتی تھی۔ شاہ ولایت مسجد میں ایک قلعہ بھی تھا جس کی دیواریں اب بھی موجود ہیں اور وہ اب رہائشی علاقہ ہے۔
منگلور کے موجودہ چیئرمین دلشاد احمد ہیں۔۔[1]
تفصیلات
[ترمیم]مانگلور کی مجموعی آبادی 52,455 افراد پر مشتمل ہے اور 260 میٹر سطح سمندر سے بلندی پر واقع ہے۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Manglaur"
|
|