مندرجات کا رخ کریں

مولا پور (قصور)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
قصبہ
ملک پاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیمپنجاب، پاکستان
ضلعضلع قصور
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

مولا پور (Mula Pur)ضلع قصور پاکستان کا ایک رہائشی علاقہ ہے جو پنجاب، پاکستان میں واقع ہے۔ یہتحصیل چونیاں کی ایک یونین کونسل بھی ہے۔[1]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

ڈاکٹر جاوید اقبال جاوید میو

[ترمیم]
  1. "آرکائیو کاپی"۔ 2017-03-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-12-05

مولا پور ضلع قصور کا قدیم گاؤں ہے۔اس گاؤں میں سکھوں کی تیار کردہ کئی سو سال پرانی ،خوب صورت اور دل آویز عمارت بھی موجود ہے۔اس عمارت سے کچھ فاصلے پر ایک پانی کا تالاب بھی واقع ہے۔تالاب چاروں طرف سے قدیم روایات کو پیش نظر رکھتے ہوئے مضبوط اور خوب صورت اینٹوں سے تعمیر کیا گیا تھا۔بزرگ بتاتے ہیں کہ اس گاؤں میں ایک بہت بڑے میلے کا انعقاد ہوتا تھااور دور دراز سے لوگ میلے میں شریک ہوتے تھے وہ اس تہوار کے تقدس کو پیش نظر رکھتے ہوئے تقریباً دو کلومیٹر کے فاصلے پر اپنے جوتے اتار کر ہاتھ میں اٹھا کر لاتے تھے۔اس عمارت اور تالات کو آثار قدیمہ میں شمار کیا جاتاہے۔اس تاریخی گاؤں سے متعلق معلومات دین محمد میو اوران کے بیٹے ڈاکٹر جاویداقبال جاوید میو سے لی گئی ہے۔جنھوں نے 2021ء میں پاکستان کی تاریخی اور نامور یونیورسٹی ، گورنمنٹ کالج یونیورسٹی ،لاہور پنجاب، پاکستان سے پی ایچ۔ڈی اُردو (اقبالیات) کی ڈگری حاصل کی۔موصوف کا شماراس علاقے کے ان تعلیم یافتہ اور معتبر افراد میں ہوتاہے، جنھوں نے علاقہ میں تعلیم و تدریس اور اعلیٰ تعلیم کو فروغ دینے میں کلیدی کردار ادا کیا۔