مومل شیخ
مومل شیخ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 6 اپریل 1985ء (39 سال) کراچی، سندھ، پاکستان |
قومیت | پاکستانی |
شریک حیات | محمد نادر[1] |
اولاد | 2[1] |
والدین | جاوید شیخ (والد) زینت منگی (والدہ)[2] |
والد | جاوید شیخ |
عملی زندگی | |
پیشہ | اداکارہ |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
مومل شیخ (اردو: مومل شیخ) (ولادت: 6 اپریل 1986ء) ایک پاکستانی اداکارہ اور پروڈیوسر ہیں۔[3][4] 2013ء کی فلم ناچ سے انھوں نے اداکاری میں قدم رکھا۔[5] ڈراموں میں مومل شیخ کے مشہور کام 2008ء میں یہ زندگی ہے اور 2013ء میں مراۃُ العروس ہیں۔ بھارتی فلم ہاپی بھاگ جائے گی سے مومل شیخ نے بالی وڈ میں قدم رکھا۔[6][7] مومل شیخ نے 2018ء کی فلم وجود پروڈیوس کیا جس میں دانش تیمور اور سعیدہ امتیاز مرکزی کردار میں نظر آتے ہیں۔[8][9][10]
ذاتی زندگی
[ترمیم]مومل شیخ 6 اپریل 1986ءکو پاکستان کے شہر کراچی میں پیدا ہوئیں۔ مومل شیخ اداکار جاوید شیخ اور زینت منگی کی بیٹی[2] اور شہزاد شیخ کی بہن، بہروز سبزواری کی بھتیجی اور سلیم شیخ اور شہروز سبزواری کی کزن ہیں۔[10] 2012ء میں مومل کی شادی نادر نواز سے ہوئی ہے اور ان کا ایک بیٹا ہے جس کا نام ابراہیم ہے۔[11] مومل شیخ نے اپنی بیٹی الیہا نادر نواز کی پیدائش کی خوشخبری سنائی جو 20 اگست 2020ء کو پیدا ہوئی تھی۔[12]
پیشہ وارانہ زندگی
[ترمیم]مومل شیخ نے جیو ٹی وی پر مراۃُ العروس (آئینہ دلہن کا) جیسے ٹیلی ویژن سیریلز میں کام کیا ہے۔[13] انھوں نے فلم ہاپی بھاگ جائے گی سے بالی وڈ میں قدم رکھا۔[14][3]
فلمو گرافی
[ترمیم]فلم
[ترمیم]نام | سال | کردار | نوٹ |
---|---|---|---|
ہاپی بھاگ جائے گی | 2016ء | زویا | بالی وڈ فلم [1] |
وجود (فلم) | 2018ء | پروڈیوسر |
ٹیلی ویژن
[ترمیم]نام | سال | کردار | نوٹ |
---|---|---|---|
یہ زندگی ہے | 2008ء | جلیبی | |
میرات العروس | 2012ء | حمنا | [13] |
مجھے خدا پہ یقین ہے | 2013ء | عریبا | |
قدرت | 2013ء | علینہ | |
زارا اور مہرونیسا | 2016ء | ||
سلسلے | 2018ء | عبیحہ | [15] |
میں تم اور وہ | |||
خاص | 2019ء | ||
یاریاں | 2019ء | سعدیہ | [16] |
دمسا | 2019ء - 2020ء | سمن | |
مشق | 2020ء | مہک |
بیرونی روابط
[ترمیم]مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب پ ت "Momal Sheikh: Working in Bollywood is looked upon as a huge achievement in Pakistan"۔ TNN۔ Times Of India۔ August 16, 2016۔ August 21, 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ August 20, 2016
- ^ ا ب پ "The Sheikhs, Sabzwaris and more: How dynasties sustain showbusiness in Pakistan"۔ Express Tribune۔ January 17, 2016۔ June 20, 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ August 20, 2016
- ^ ا ب "Momal Sheikh: Working in Bollywood is looked upon as a huge achievement in Pakistan"۔ TNN۔ Times Of India۔ August 16, 2016۔ August 21, 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ August 20, 2016
- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Momal Sheikh"
- ↑ UrduPoint Showbiz - Momal Sheikh - Biography and Profile, News, Movies, Scandals, Videos, Pictures and more
- ↑ Irfan Ul Haq (2016-01-20)۔ "Dad-daughter duo Javed and Momal Sheikh to share screens in Bollywood rom-com"۔ Images (بزبان انگریزی)۔ 26 جولائی 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 جولائی 2018
- ↑ Irfan Ul Haq (2016-07-26)۔ "Momal Sheikh dishes on her Bollywood debut and working with her superstar dad"۔ Images (بزبان انگریزی)۔ 26 جولائی 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 جولائی 2018
- ↑ "Momal Sheikh would love to work with Ranveer Singh"۔ www.pakistantoday.com.pk (بزبان انگریزی)۔ 26 جولائی 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 جولائی 2018
- ↑ "Actors should use social media to voice opinions on 'sensitive' issues: Momal Sheikh"۔ Daily Times (بزبان انگریزی)۔ 2018-02-22۔ 09 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 جنوری 2019
- ^ ا ب "The Sheikhs, Sabzwaris and more: How dynasties sustain showbusiness in Pakistan"۔ Express Tribune۔ January 17, 2016۔ June 20, 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ August 20, 2016
- ↑ Web Desk۔ "Momal Sheikh blessed with a baby boy"۔ Aaj News (بزبان انگریزی)۔ 26 جولائی 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 جولائی 2018
- ↑ Showbiz Staff (2020-08-31)۔ "Momal Sheikh Blessed with a Baby Girl"۔ MagPakistan (بزبان انگریزی)۔ 10 فروری 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 فروری 2021
- ^ ا ب "Actresses who started their career in television"۔ Aaj Entertainment۔ August 4, 2016۔ August 27, 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ August 20, 2016
- ↑ "Bollywood is warmer and kinder than the Pakistani film industry: Momal Sheikh"۔ The Express Tribune (بزبان انگریزی)۔ 2016-08-17۔ 09 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 جنوری 2019
- ↑ Maria Shirazi۔ "Momal Sheikh returns to the all screen with Silsilay" (بزبان انگریزی)۔ 19 جولائی 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جولائی 2018
- ↑ "Ayeza Khan, Junaid Khan look fabulous in the first teaser of Yaariyaan"۔ Oye Yeah۔ 12 اکتوبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 اپریل 2019
ویکی ذخائر پر مومل شیخ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- 1985ء کی پیدائشیں
- 6 اپریل کی پیدائشیں
- ہند ایرانی کثیر لسانی معاونت سانچے
- 1986ء کی پیدائشیں
- اکیسویں صدی کی پاکستانی اداکارائیں
- بقید حیات شخصیات
- پاکستانی فلمی اداکارائیں
- پاکستانی ماڈل خواتین
- پاکستانی ٹیلی ویژن اداکارائیں
- پنجابی شخصیات
- سندھی شخصیات
- کراچی کی اداکارائیں
- کراچی کی شخصیات
- ہندی سنیما کی اداکارائیں
- اردو سنیما میں اداکارائیں