موٹو پتلو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
موٹو پتلو
نوعیتFarce
Slapstick-طربیہ
سٹ کوم
مزاح
تخلیق کارHarvind Makkad
تحریرNiraj Vikram
ہدایاتSuhas Kadav[1][2]
صداکاریSaurav Chakraborty
Omi Sharma
Sankalp
Brian D. Costa
Rajah
Renu Sharda
تھیم موسیقیSandesh Shandilya[3]
افتتاحی تھیم"موٹو اور پتلو کی جوڑی" سکھوندر سنگھ کی طرف سے
اختتامی تھیم"موٹو اور پتلو کی جوڑی" سکھوندر سنگھ کی طرف سے
موسیقارسندیش شندلیہ
نشربھارت
زبانہندی
تعدادِ دور12
اقساط1100+
تیاری
عملی پیشکشانو سکا
فلم سازدیپا ساہی
نش جے ایس مہتا
مدیرپرساد. کے .پٹیل
دورانیہ10–11 minutes (length of a single episode)
پروڈکشن ادارہMaya Digital Studios
Cosmos Entertainment
تقسیم کارMaya Digital Studios
Cosmos Entertainment
نشریات
چینلنکلوڈین
صوتی قسمدولبے ڈیجیٹل
16 اکتوبر 2012ء (2012ء-10-16)[4] – present
اثرات
متعلقہ پروگرامانسپکٹر چنگم
بیرونی روابط
ویب سائٹ

موٹوُ پتلوُ (Motu Patlu) بچوں کے پسندیدہ کارٹون شو کا نام ہے۔یو ٹیوب پر واؤ کڈز (Wow Kidz) والوں نے موٹو پتلو بہت سی قسطیں اپلوڈ کی ہیں۔ یہ بھارت کے بچوں کے مقبول چینل نکلوڈین (Nickelodeon) پر روزانہ دکھایا جاتا ہے۔

یہ شو اردو میں واؤ کڈز اردو (Wow Kidz Urdu) نے ڈب کیا ہے.

حوالہ جات[ترمیم]

  1. AnimationXpress Team (16 October 2012)۔ "'Motu Patlu' Premiers Today on Nickelodeon - In Conversation with director of 'Motu Patlu' Suhas Kadav"۔ AnimationXpress۔ 21 March 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 فروری 2018 
  2. Naman Ramachandran (15 September 2016)۔ "India's Viacom18 Teams With Nickelodeon for 'Motu Patlu' Animation"۔ Variety۔ 24 February 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 فروری 2018 
  3. "Nickelodeon presents home-grown animated show 'Motu Patlu by Cosmos Entertainment/Maya Digital Studios"۔ Bollywoodtrade.com۔ 23 June 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 جنوری 2013 

بیرونی روابط[ترمیم]

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔