میکسیکی ٹیکساس
Appearance
میکسیکی ٹیکساس (انگریزی: Mexican Texas) ایک تاریخی جغرافیائی نام ہے جو 1821ء اور 1836ء کے دوران علاقے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے جب وہ میکسیکو کا حصہ تھا۔
بیرونی روابط
[ترمیم]- Laws and Decrees of Coahuila and Texas from Gammel's Laws of Texas, Vol. I. آرکائیو شدہ 2012-12-05 بذریعہ archive.today hosted by the Portal to Texas History.