میکسیکی کمیونسٹ پارٹی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

میکسیکی کمیونسٹ پارٹی، میکسیکو میں ایک اشتراکی سیاسی جماعت تھی۔

جماعت کا قیام 1911 میں ہوا۔ جماعت کا نام معاشری مزدور پارٹی تھی۔