نارتھ وال، ڈبلن
Appearance
نارتھ وال (انگریزی: North Wall) ((آئرستانی: Port Thuaidh)) دریائے لفی کے ساتھ نارتھ سائیڈ، ڈبلن کا مشرقی اندرونی علاقہ ہے۔ اس میں ڈبلن ڈاک لینڈز کا شمالی علاقہ، انٹرنیشنل فائنینشل سروسز سینٹر، اسپینسر ڈاک اور ڈبلن بندرگاہ کا مشرقی حصہ شامل ہے۔