مندرجات کا رخ کریں

ہوتھ

متناسقات: 53°23′10″N 6°03′58″W / 53.386°N 6.066°W / 53.386; -6.066
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

Binn Éadair
گاؤں and district
Aerial photo of Howth and harbour
Aerial photo of Howth and harbour
Howth is located in ڈبلن
Howth
Howth
Location in Dublin
متناسقات: 53°23′10″N 6°03′58″W / 53.386°N 6.066°W / 53.386; -6.066
ملکجمہوریہ آئرلینڈ
صوبہلینسٹر
جمہوریہ آئرلینڈ میں مقامی حکومتکاؤنٹی ڈبلن
Administrative Countyفینگال
بلند ترین  مقام171 میل (561 فٹ)
پست ترین  مقام0 میل (0 فٹ)
آبادی (2016)[1]
 • شہری8,277
منطقۂ وقتمغربی یورپی وقت (UTC±0)
 • گرما (گرمائی وقت)جمہوریہ آئرلینڈ میں وقت (UTC+1)
Eircode routing keyD13
Telephone area code+353(0)1

ہوتھ (تلفظ: /ˈhθ/ HOHTH; (آئرستانی: Binn Éadair)‏، معنی "Éadar's peak")[2][3] ڈبلن، جمہوریہ آئرلینڈ کے مضافات میں ایک گاؤں ہے۔ مجموعی طور پر ضلع خلیج ڈبلن کی شمالی سرحد بناتا ہے جو ہوتھ ہیڈ جزیرہ نما کا بڑا حصہ ہے۔

ہوتھ قبل از تاریخ دور سے آباد ہے اور آئرش اساطیریات میں خاص مقام رکھتا ہے۔ کم سے کم چودہویں صدی سے یہ ایک ماہی گیری گاؤں اور چھوٹی تجارتی بندرگاہ کے طور پر استعمال ہو ریا ہے۔ موجودہ دور میں ہوتھ ڈبلن کا ایک مصروف اور بھرپور مضافاتی علاقہ بن گیا ہے۔ ہوتھ میں آئرلینڈ کی ایک قدیم ترین زیر استعمال عمارت قلعہ ہوتھ بھی موجود ہے۔ [4][5][6][7]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Census 2006 – Volume 1 – Population Classified by Area" (PDF)۔ Central Statistics Office Census 2006 Reports۔ Central Statistics Office Ireland۔ اپریل 2007۔ 2011-06-07 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-06-08
  2. Dublin, Ireland, 1975; Houses of the Oireachtas: The Placenames Order (Irish forms) (No. 1) (Post towns) / An tOrdú Logainmneacha (Foirmeacha Gaeilge) (Uimh. 1) (Postbhailte)
  3. "Howth"۔ Encyclopedia.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-07-06 This webpage cites: A.D. Mills (2003) A Dictionary of British Place-Names، اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس۔
  4. "History of Howth"۔ www.earlscliffe.com۔ 26 فروری 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-11-27
  5. "Howth and its Heritage"۔ www.howthheritage.com۔ 27 نومبر 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-11-27
  6. "The king in 'high spirits' who arrived to Ireland stuffed with goose pie and Irish whiskey"۔ www.journal.ie۔ 18 ستمبر 2015۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-11-28
  7. "A Topographical Dictionary of Ireland - Howth"۔ www.libraryireland.com۔ 28 نومبر 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-11-28
مآخذ

بیرونی روابط

[ترمیم]

Howth سفری راہنما منجانب ویکی سفر