ڈبلن بندرگاہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
"ڈبلن بندرگاہ

ڈبلن بندرگاہ (انگریزی: Dublin Port) (آئرش: Calafort Átha Cliath) ڈبلن، جمہوریہ آئرلینڈ میں ایک بندرگاہ ہے۔ آئر لینڈ کی بندرگاہ نقل و حمل کا تقریباً دو تہائی حصہ اسی بندرگاہ ذریعہ ہوتا ہے۔ یہ جزیرہ آئرلینڈ کی مصروف ترین بندر گاہ ہے۔

بیرونی روابط[ترمیم]

متناسقات: 53°20′46″N 6°12′30″W / 53.34609°N 6.20831°W / 53.34609; -6.20831