مندرجات کا رخ کریں

نحو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے


نحو ایک عربی گرامر ہے جس کے ذریعے سے ہم الفاظ کو آپس میں ملانے کا طریقہ اور آخری حرف کی اعراب کو معلوم کرتے ہیں۔جیسے "جاء زید" میں ہم یہ معلوم کریں گے 'زید' کو 'جاء' پہلے کے کر آئیں گے یا بعد اور اسی طرح زید کی دال میں زبر، زیر اور پیش میں سے کیا اعراب پڑھیں گے[1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. www.dynamo.com http://www.dynamo.com/assets.htm۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-03-29 {{حوالہ ویب}}: الوسيط |title= غير موجود أو فارغ (معاونت)


 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔