نسارگ پٹیل
Appearance
ذاتی معلومات | |
---|---|
مکمل نام | نسارگ کیتن کمار پٹیل |
پیدائش | احمد آباد، گجرات، ہندوستان | اپریل 20, 1988
گیند بازی | بائیں ہاتھ کا اسپن گیند باز |
بین الاقوامی کرکٹ | |
قومی ٹیم | |
پہلا ایک روزہ (کیپ 26) | 13 ستمبر 2019 بمقابلہ پاپوا نیو گنی |
آخری ایک روزہ | 26 نومبر 2022 بمقابلہ نمیبیا |
ایک روزہ شرٹ نمبر. | 7 |
پہلا ٹی20 (کیپ 14) | 18 اگست 2019 بمقابلہ برمودا |
آخری ٹی20 | 17 جولائی 2022 بمقابلہ پاپوا نیو گنی |
ماخذ: کرک انفو، 29 نومبر 2022ء |
نسارگ کیتن کمار پٹیل (پیدائش: 20 اپریل 1988ء) ایک بھارتی نژاد امریکی کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] جنوری 2018ء میں اسے ویسٹ انڈیز میں 2017-18ء ریجنل سپر 50 ٹورنامنٹ کے لیے ریاستہائے متحدہ کے دستے میں شامل کیا گیا۔ [2] اس نے 31 جنوری 2018ء کو 2017-18ء ریجنل سپر 50 میں لیورڈ جزائر کے خلاف ریاستہائے متحدہ کے لیے اپنا لسٹ اے ڈیبیو کیا تھا۔ [3]اکتوبر 2021ء میں انھیں اینٹیگوا میں 2021ء کے آئی سی سی مینز ٹی 20 عالمی کپ امریکز کوالیفائر ٹورنامنٹ کے لیے امریکی سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [4]
مزید دیکھیے
[ترمیم]- کرکٹ
- ایک روزہ بین الاقوامی
- ریاستہائے متحدہ قومی کرکٹ ٹیم
- ریاستہائے متحدہ امریکہ کے ایک روزہ کرکٹ کھلاڑیوں کی فہرست
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Nisarg Patel"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ February 1, 2018
- ↑ "Two former India U-19s, ex-WI batsman Marshall named in USA squad"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ January 13, 2018
- ↑ "Group B (D/N), Regional Super50 at Coolidge, Jan 31 2018"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ February 1, 2018
- ↑ "Team USA Men's Squad Named for T20 World Cup Americas Qualifier in Antigua"۔ USA Cricket۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اکتوبر 2021