مندرجات کا رخ کریں

نینو چروتی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نینو چروتی
معلومات شخصیت
پیدائش 25 ستمبر 1930ء [1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بیئلا [4]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 15 جنوری 2022ء (92 سال)[5]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویرچیلی [5]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت اطالیہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ کارجو ،  ذاتی اسٹائلسٹ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اطالوی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

نینو چروتی (پیدائش 25 ستمبر 1930ء - بیئلا، پیعیمونتے میں) ایک اطالوی کاروباری آدمی اور اسٹائلسٹ تھے۔ انھوں نے 1967ء میں پیرس میں اپنا ذاتی haute couture ہاؤس، چروتی قائم کیا تھا۔ آخری عمر میں وہ اطالوی خاندانی کاروبار Lanificio Fratelli Cerruti چلا رہا تھے، جو ان کے دادا نے سنہ 1881ء میں قائم کیا تھا۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://www.imdb.com/name/nm0148817/ — اخذ شدہ بتاریخ: 14 اگست 2015
  2. Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/cerruti-nino — بنام: Nino Cerruti
  3. Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000020803 — بنام: Nino Cerruti — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ربط: https://d-nb.info/gnd/133997685 — اخذ شدہ بتاریخ: 15 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  5. ^ ا ب https://www.lastampa.it/biella/2022/01/15/news/moda_e_morto_a_91_anni_lo_stilista_biellese_nino_cerruti-2828687/ — اخذ شدہ بتاریخ: 15 جنوری 2022