مندرجات کا رخ کریں

وزیراعظم پنجاب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سلطنت برطانیہ کا وزیر اعظم پنجاب
Prime Minister the Punjab in the British Indian Empire
Arms of Punjab
خطابعزت مآب
تقرر کُننِدہگورنر پنجاب
تشکیلاپریل 1937
اولین حاملسکندر حیات خان
آخری حاململک خضر حیات ٹوانہ
ختم کر دیااگست 1947

وزیر اعظم پنجاب (انگریزی: Prime Minister of the Punjab) برطانوی ہند کے صوبہ پنجاب کا سربراہ حکومت اور قائد ایوان تھا۔

شمار نام تصویر مدت جماعت گورنر وائسرائے
1 سکندر حیات خان 120p 1937-1942 یونینسٹ پارٹی Herbert William Emerson
Henry Duffield Craik
Bertrand Glancy
وکٹر ہوپ
2 ملک خضر حیات ٹوانہ 1942-1947 یونینسٹ پارٹی Bertrand Glancy
Evan Meredith Jenkins
وکٹر ہوپ
The Viscount Wavell
Earl Mountbatten

حوالہ جات

[ترمیم]