پاکستان میں فلائی اوورز کی فہرست
Appearance
یہ پاکستان کے مختلف شہروں میں چند فلائی اوورز کی فہرست ہے۔ یہ فہرست سال 2020ء تک ہے۔
کراچی میں فلائی اوور
[ترمیم]8 جولائی 2020ءتک کراچی میں 50 فلائی اوور ہیں۔ اس فہرست میں ندی/نالہ پر پل اور ریلوے لائنوں پر پل شامل نہیں ہیں۔
- لیاقت آباد فلائی اوور۔
- بنارس فلائی اوور۔
- جناح فلائی اوور۔
- گذری فلائی اوور۔
- نیپا فلائی اوور۔
- ناگن چورنگی انٹر چینج۔
- سہراب گوٹھ انٹر چینج۔
- افزا الطاف فلائی اوور۔
- قائد آباد فلائی اوور۔
- جناح ہسپتال انٹر چینج
- جیل چورنگی فلائی اوور۔
- پی اے ایف چیپٹر فلائی اوور
- کے پی ٹی انٹرچینج
- ایف ٹی سی فلائی اوور۔
- بلوچ کالونی فلائی اوور۔
- گلشن چورنگی فلائی اوور۔
- نرسری فلائی اوور۔
- ٹیپو سلطان فلائی اوور، شاہراہ فیصل (فوزیہ وہاب فلائی اوور)۔
- جوہر فلائی اوور۔
- کارساز فلائی اوور۔
- پی اے ایف بیس فیصل فلائی اوور۔
- ڈرگ روڈ فلائی اوور۔
- شاہ فیصل کالونی فلائی اوور، شاہراہ فیصل۔
- حسن اسکوائر انٹرچینج۔
- ایم ٹی خان روڈ فلائی اوور۔
- سر سید یونیورسٹی، یونیورسٹی روڈ فلائی اوور۔
- سمامہ فلائی اوور، یونیورسٹی روڈ۔
- ابو الحسن اصفہانی فلائی اوور۔
- MAI کنونشن/ میٹرو فلائی اوور، یونیورسٹی روڈ۔
- ناظم آباد فلائی اوور۔
- اسٹیڈیم روڈ فلائی اوور۔
- گلبائی فلائی اوور۔
- شیرشاہ فلائی اوور۔
- عسکری فلائی اوور۔
- جناح ٹرمینل فلائی اوور۔
- عائشہ منزل فلائی اوور۔
- واٹر پمپ فلائی اوور۔
- ڈاکخانہ لیاقت آباد فلائی اوور۔
- کشور ہٹی فلائی اوور۔
- بحریہ فلائی اوور، کلفٹن۔
- ملیر ہالٹ فلائی اوور۔
- ملیر 15 فلائی اوور۔
- کورنگی کراسنگ فلائی اوور۔
- منزل پمپ فلائی اوور، لانڈھی۔
- عبد الستار ایدھی انٹر چینج، بورڈ آفس ناظم آباد۔
- سن سیٹ بلیوارڈ فلائی اوور، کلفٹن۔
- ٹیپو سلطان روڈ فلائی اوور (شہید ملت روڈ انٹرسیکشن)
- کے ڈی اے چورنگی فلائی اوور، نارتھ ناظم آباد۔
- فائیو سٹار چورنگی فلائی اوور، نارتھ ناظم آباد۔
- سخی حسن چورنگی فلائی اوور، نارتھ ناظم آباد۔
- ضیا محی الدین فلائی اوور، جوہر چورنگی۔
انڈر پاسز: ٹریفک کے لیے پہلا انڈر پاس 2005ء میں کراچی میں تعمیر کیا گیا، کلفٹن میں KPT انڈر پاس۔ کراچی میں انڈر پاسز کی فہرست یہ ہے۔
- کے پی ٹی انڈر پاس، کلفٹن۔
- ناظم آباد انڈر پاس۔
- لیاقت آباد انڈر پاس۔
- غریب آباد انڈر پاس۔
- سہراب گوٹھ انڈر پاس۔
- شاہراہ قائدین انڈر پاس۔
- بحریہ ٹاؤن انڈر پاس 1، کلفٹن (ایران روڈ)۔
- بحریہ ٹاؤن انڈر پاس 2، کلفٹن (آئیکون ٹاور)۔
- ہوٹل مہران انڈر پاس۔
- گولیمار انڈر پاس، ناظم آباد نمبر 1۔
- ڈرگ روڈ انڈر پاس۔
- سب میرین چوک انڈر پاس، کلفٹن۔
- طارق روڈ انڈر پاس (شہید ملت روڈ)
- موٹروے M9 انٹرچینج پر بحریہ ٹاؤن انڈر پاس 1
- موٹروے M9 انٹرچینج پر بحریہ ٹاؤن انڈر پاس 2
- موٹروے M9 انٹرچینج پر بحریہ ٹاؤن انڈر پاس 3
- ہل پارک راؤنڈ اباؤٹ انڈر پاس (شہید ملت روڈ)
حیدرآباد میں فلائی اوورز
[ترمیم]- لطیف آباد فلائی اوور
- ہوش محمد شیدی فلائی اوور
- غلام شاہ کلہوڑو فلائی اوور
- سخی عبد الوہاب فلائی اوور
- ٹھنڈی سڑک فلائی اوور
- نذیر حسین فلائی اوور
- شہباز قلندر فلائی اوور
گجرات میں فلائی اوورز
[ترمیم]سرگودہ روڈ فلائی اوور
شاہین چوک فلائی اوور
رحمانیہ فلائی اوور
سروس مور فلائی اوور (زیر تعمیر)
جی ٹی روڈ فلائی اوور (زیر تعمیر)
کھٹالہ پھاٹک فلائی اوور (زیر تعمیر)
پشاور میں فلائی اوورز
[ترمیم]مفتی محمود فلائی اوور
ملک سعد شہید فلائی اوور
باب خیبر فلائی اوور
فقیر آباد فلائی اوور
گلبہار فلائی اوور
موٹروے/رنگ روڈ فلائی اوور
جی ٹی روڈ/رنگ روڈ فلائی اوور
رنگ روڈ/چارسدہ روڈ فلائی اوور
رنگ روڈ/کوہاٹ روڈ فلائی اوور
ملتان میں فلائی اوورز
[ترمیم]- کچہری چوک فلائی اوور
- شیر شاہ انٹر چینج دو فلائی اوور
- چونگی نمبر 7 اور 8 فلائی اوور (گلگشت کالونی کے لیے اضافی ریمپ کے ساتھ)
- چوک کمہارانوالہ لیول II فلائی اوور (گریڈ سیپریٹڈ) (صوبہ پنجاب میں اپنی نوعیت کا پہلا)
- یوسف رضا گیلانی فلائی اوور (ملتان کا سب سے طویل فلائی اوور جس میں تین اضافی ریمپ ہیں)
- نشتر چوک فلائی اوور
- پل موج دریا فلائی اوور، کلمہ چوک
- رشید آباد فلائی اوور
- مدنی چوک چوک فلائی اوور
اسلام آباد/راولپنڈی میں فلائی اوورز
[ترمیم]- فیض آباد انٹر چینج، اسلام آباد ایکسپریس وے
- زیرو پوائنٹ انٹرچینج، اسلام آباد ایکسپریس وے
- I-8 انٹرچینج، اسلام آباد ایکسپریس وے
- فیصل ایونیو فلائی اوور، اسلام آباد
- پشاور موڑ انٹر چینج، اسلام آباد
- کورال انٹر چینج، اسلام آباد ایکسپریس وے
- گلبرگ انٹر چینج، اسلام آباد ایکسپریس وے
- نیول اینکریج انٹرچینج، اسلام آباد ایکسپریس وے
- سوہان انٹر چینج، اسلام آباد ایکسپریس وے
- کھنہ انٹر چینج، اسلام آباد ایکسپریس وے
- پی ڈبلیو ڈی انٹرچینج، اسلام آباد ایکسپریس وے
- راول چوک فلائی اوور، اسلام آباد
- چھٹا روڈ فلائی اوور، راولپنڈی
- چاندنی چوک فلاور، راولپنڈی،
- پیرواداہی موڑ فلائی اوور، راولپنڈی
- ائیرپورٹ روڈ فلائی اوور، راولپنڈی