پونم جھاور
پونم جھاور | |
---|---|
Poonam Jhawer snapped at 'It's All About You' spa launch
| |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 14 اگست 1969ء (55 سال)[1] ممبئی, India |
شہریت | بھارت |
آنکھوں کا رنگ | بھورا |
بالوں کا رنگ | خاکی |
عملی زندگی | |
پیشہ | اداکارہ، فلمساز، ماڈل، گلوکارہ |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
پونم جھاور ایک فلمی اداکارہ ہے۔ 1994ء فلم موہرہ سے بالی وڈ میں اپنا فلمی کیریئر کا آغاز کیا تھا۔ اس وقت اس نے سنیل شیٹی کے ساتھ کیا تھا۔وہ فلم او مائی گاڈ میں نظر آئی تھیں۔ وہ جنوبی ہند کی فلموں میں بھی کام کر چکی ہے۔
2017ء میں اس نے پلاسٹک سرجری کرائی۔[2]
فلمیں[ترمیم]
عنوان | |
---|---|
تلک | |
مہرہ | |
دیوانہ ہوں میں تیرا | |
جیالا | |
آنچ | |
دا بلیک اینڈ وائٹ فیکٹ | سنسرچ مایا (مراٹھی) |
2G راڈیا-ٹیون | |
مٹھ بھیڑ – اے پلینڈ اینکاؤنٹر | |
او ایم جی:او مائی گاڈ![3][4][5] | |
آر راجکمار[6] |
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=345&url_prefix=https://www.imdb.com/&id=nm1030307 — اخذ شدہ بتاریخ: 11 جولائی 2016
- ↑ http://www.jadeedmarkaz.com/2017/05/07/poonam-jhawar-ne-karai-plastic-surgery-2/[مردہ ربط]
- ↑ Poonam Jhawer is the lady saint in OMG Oh My God Movie Stills
- ↑ "I AM AS MAMTAMAI SHRI RADHE GURU MAA IN OMG: POONAM JHAWER"۔ 12 اگست 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 جون 2018
- ↑ Poonam Jhawer Is All Set To Celebrate Valentine Day! – Hot Photos آرکائیو شدہ 11 فروری 2013 بذریعہ وے بیک مشین
- ↑ [1]
زمرہ جات:
- 1969ء کی پیدائشیں
- 14 اگست کی پیدائشیں
- 1976ء کی پیدائشیں
- بقید حیات شخصیات
- ممبئی کی اداکارائیں
- بھارتی فلمی اداکارائیں
- اکیسویں صدی کی ہندوستانی خواتین گلوکارائیں
- بھارتی فلمی گلوکارائیں
- اکیسویں صدی کی بھارتی اداکارائیں
- اکیسویں صدی کے بھارتی گلوکار
- ممبئی کے گلوکار
- ہندی سنیما کی اداکارائیں
- 1979ء کی پیدائشیں
- 1978ء کی پیدائشیں
- بھارتی اداکار