مندرجات کا رخ کریں

چارلی ایئرلائنز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
چارلی ایئرلائنز(سائپرس ائیرویز)
Charlie Airlines (Cyprus Airways)
آئی اے ٹی اے
CY
آئی سی اے او
CYP
علامت
CYPRUS
قائم شدہ2016
شروعات خدمات1 جون 2017
اے او سی #CY-012
اڈےلارناکا بین الاقوامی ہوائی اڈا
بیڑے کا سائز1
مقامات10[1]
اصل ادارہایس 7 ائیرلائنز (40%)
صدر دفترلارناکا، قبرص
ویب سائٹcyprusairways.com

چارلی ایئرلائنز (انگریزی: Charlie Airlines) جو اب سائپرس ائیرویز (انگریزی: Cyprus Airways) کے نام سے فعال ہے، ایک قبرصی ایئرلائن ہے جس کا مرکز لارناکا بین الاقوامی ہوائی اڈا ہے۔[2][3]

ایئرلائن کا لوگو زیتون کی شاخ ہے جو قبرص کی اہم علامت ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Destinations"۔ www.cyprusairways.com۔ 2019-01-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-12-30
  2. "Cyprus Airways reborn". cyprus-mail.com (برطانوی انگریزی میں). 1 دسمبر 2016. Archived from the original on 2019-01-06. Retrieved 2017-03-12.
  3. "Cyprus Airways receives the Air Operator Certificate". EuroKerdos Magazine (امریکی انگریزی میں). Archived from the original on 2019-01-06. Retrieved 2017-03-22.