مندرجات کا رخ کریں

چاکرانی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

چاکرانی ایک بزدار قبیلہ ہے ۔

تفصیلات[ترمیم]

چاکرانی اقوام ہر جگہ آباد ہیں بلوچستان ،سندھ اور پنجاب میں بڑی تعداد میں آباد ہیں اور قبائلی علاقہ مٹ چاکرانی تونسہ میں بھی آباد ہیں۔ [1]

سرپرست[ترمیم]

اصل میں چاکرانی قوم کا کوی ایک سردار نہیں ہے کیونکہ میر محمد خان کے بعد چحوٹے میر چاکر کو قتل کر دیا گیا اور چاکرانی قوم کو جان بوچھ کر بکھردیا گیا۔ چاکرانی قوم آپکو ہرقبیلے میں ملے گی۔ بگٹی۔ڈومکی۔بزدار۔شر۔جانگلانی۔وغیرہ وغیرہ۔ پر چاکرانی اصل رند میر رند کی اولاد میر چاکر کی اولاد میں سے ہے۔انکا کوی سرپرست نہیں ہے بلوچستان سبی کے علاقے میں میرچاکر کی اولاد میں سے میرگل محمدخان چاکرانی اس قوم کو جوڑنے کی کوشش کررہا ہے جس کے پاس باب دادوں سے شجرہ نسب موجود ہے اور آج تک کسی نے اس قوم کی حال پر سوچا نہیں آج نوجوان نسل میں میر گل محمد خان چاکرانی کی سرپرستی میں اس قوم کو ایک کرنے کی اور اپنا کھویا ہوا مقام پانے کی اور چاکرانی قوم کی قسمت بدلنے کی ایک امید چاکرانی قوم کو ان میں نظر آء رہا ہے۔ مزید معلومات کے لیے ملاخطہ فرمایں۔چ وڈیرہ حاجی محمداکبر ان لوگوں کی سرپرستی کرتا ہے۔

ان کے بڑے مسئلہ مسائل کو محمدحیات چاکرانی حل کرتا ہے سیاست میں زیادہ دلچسپی رکھتے ہیں۔ محمدحیات ایک سیاسی شخصیت ہیں۔ محمدحیات چاکرانی دوسری بار یونین ناظم منتخب ھوگئے۔ دو 2013ء کے الیکشن میں پی پی 241 تونسہ شریف میں پی ٹی آئی کے ٹکٹ ھولڈر تھے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

چاکرانی میر چاکر کی اولاد ہے جس کا وجود میر چاکر کی نسبت سے ہوئی جؤچاکتانی خود ایک قوم کے مزید معلومات کے لیے شجرہ نسب چاکرانی رند ملاخطہ کریں شکریہ۔ https://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%B4%D8%AC%D8%B1%DB%81_%D9%86%D8%B3%D8%A8_%DA%86%D8%A7%DA%A9%D8%B1%D8%A7%D9%86%DB%8C_%D8%B1%D9%86%D8%AF%D8%A8%D9%84%D9%88%DA%86

حوالہ جات[ترمیم]

حوالہ جات

  1. مزید ملاخطہ فرمایں https://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%B4%D8%AC%D8%B1%DB%81_%D9%86%D8%B3%D8%A8_%DA%86%D8%A7%DA%A9%D8%B1%D8%A7%D9%86%DB%8C_%D8%B1%D9%86%D8%AF%D8%A8%D9%84%D9%88%DA%86