مندرجات کا رخ کریں

چیچیاں شریف

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

چیچیاں شریف منگلا جھیل سے پہلے نقشبندیہ کا ایک روحانی مرکز تھا۔
داخلی فتح پور نزد لدڑبجانب شمال مغرب میرپور میرپور سے 3 میل کی مسافت منگلا جھیل کی وجہ سے یہ زیر آب ہو گیا۔ اب یہ روحانی مرکز کالا دیو (جہلم)اور اگہار(کوٹلی) میں منتقل ہو چکا ہے۔ یہ قاضی سلطان عالم اور قاضی محمد صادق کے آباؤاجداد کا مسکن ہے[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. تحفہ سلطانیہ بقا محمد قریشی ،صفحہ 14،جامع الفردوس اگہار شریف کوٹلی آزاد کشمیر