ڈیوڈ ڈریو (امپائر)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ڈیوڈ ڈریو
ذاتی معلومات
مکمل نامڈیوڈ تھامس ڈریو
پیدائش30 مارچ 1919(1919-03-30)
ڈربن، جنوبی افریقہ
وفات12 مئی 1976(1976-50-12) (عمر  57 سال)
ڈربن, جنوبی افریقہ
امپائرنگ معلومات
ٹیسٹ امپائر3 (1950–1954)
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 5 جولائی 2013

ڈیوڈ تھامس ڈریو (پیدائش: 30 مارچ 1919ء) | (انتقال: 12 مئی 1976ء) جنوبی افریقہ کے کرکٹ امپائر تھے ۔ وہ 1950ء اور 1954ء کے درمیان 3 ٹیسٹ میچوں میں کھڑے ہوئے۔ [1]

انتقال[ترمیم]

ان کا انتقال 12 مئی 1976ء کو ڈربن، جنوبی افریقہ میں 57 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "David Drew"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 جولا‎ئی 2013