کاظمین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کاظمین
 

انتظامی تقسیم
ملک عراق   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
تقسیم اعلیٰ بغداد   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 33°22′59″N 44°20′24″E / 33.383055555556°N 44.34°E / 33.383055555556; 44.34   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رقبہ
قابل ذکر
جیو رمز 99172  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map

کاظمین یا کاظمیہ عراقی دار الحکومت بغداد کے شمال میں واقع ایک قصبہ ہے۔ اور بغداد کے نو ضلعوں میں شامل ہے۔ یہ علاقہ بارہ امامی شیعوں کے لیے ایک مقدس مقام ہے جس کی وجہ یہاں ان کے موسی کاظم اور محمد تقی کے مزارات کا موجود ہونا ہے۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1.   ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"صفحہ کاظمین في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اپریل 2024ء 
  2. "کاظمین"۔ دانشنامۀ تاریخ معماری ایران‌شهر (بزبان فارسی)۔ 3 اکتوبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 اکتوبر 2015