کدری
Appearance
کدری | |
---|---|
- شہر - | |
انتظامی تقسیم | |
ملک | بھارت [1] |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 14°07′N 78°10′E / 14.12°N 78.17°E |
رقبہ | 25.88 مربع کلومیٹر (2011)[2] |
بلندی | 504 میٹر |
آبادی | |
کل آبادی | 89429 (مردم شماری ) (2011)[2] |
• مرد | 44375 (2011)[2] |
• عورتیں | 45054 (2011)[2] |
• گھرانوں کی تعداد | 20781 (2011)[2] |
مزید معلومات | |
اوقات | متناسق عالمی وقت+05:30 |
رمزِ ڈاک | 515591 |
فون کوڈ | 8494 |
قابل ذکر | |
جیو رمز | 1268673 |
درستی - ترمیم |
کدری:
بھارت کی ریاست آندھرا پردیش کے اننت پور ضلع کا ایک چھوٹا سا شہر اور بلدیہ ہے۔ یہاں کی آبادی تقریبا 80 ہزار ہے۔ جس میں %50 مرد اور %50 عورتوں کا تناسب ہے۔ مسلم آبادی کی کثرت ہے جو لگ بھگ %55 ہے۔
یہ شہر صوفیا کا شہر مانا جاتا ہے۔ لفظ “قادری“ سے ماخوذ یہ نام ‘کدری‘ سے مشہور ہو گیا۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "صفحہ کدری في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 نومبر 2024ء
- ^ ا ب پ ت ٹ مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://www.censusindia.gov.in/2011census/dchb/DCHB_Town_Release_2800.xlsx