مندرجات کا رخ کریں

ہندوپور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ہندوپور
شہر
سرکاری نام
این ٹی راما راؤ statue at Hindupur
این ٹی راما راؤ statue at Hindupur
ملکبھارت
ریاستآندھرا پردیش
ضلعضلع سری ستھیا سائی
حکومت
 • قسممیونسپل کونسل
 • مجلسہندوپور بلدیہ
رقبہ[1]
 • کل38.16 کلومیٹر2 (14.73 میل مربع)
رقبہ درجہ20th
بلندی621 میل (2,037 فٹ)
آبادی (2011)[2]
 • کل151,677
 • درجہبھارت کے شہر بلحاظ آبادی (بھارت)
20th (ریاست میں)
 • کثافت4,000/کلومیٹر2 (10,000/میل مربع)
زبانیں
 • سرکاریتیلگو زبان
منطقۂ وقتبھارتی معیاری وقت (UTC5:30)
ڈاک اشاریہ رمز515201
ٹیلی فون کوڈ91–8556
گاڑی کی نمبر پلیٹAP–02
ویب سائٹہندوپور بلدیہ

ہندوپور بھارت کی ریاست آندھرا پردیش کے ضلع اننت پور میں واقع ایک شہر ہے شہر "ہندوپور" اننت پور ضلع صوبہ آندھراپردیش ملک بھارت میں واقع ہے شہرِ ہندوپور کی کل آبادی تقریباً دو لاکھ کے قریب ہے شہر ہندوپور سے شمال کی جانب اننت پور 110 کلومیٹر پر اور جنوب کی جانب شہرِ بنگلور 103 کلومیٹر پر واقع ہے ہندوپور کے جنوبی مشرق، جنوب، جنوبی مغرب، مغرب اور شمالی مغرب سے ریاستِ کرناٹک کی سرحدیں ملتی ہیں شہرِ ہندوپور میں مسلم آبادی ٣٥٪ ہے یہاں پر مسلمان عیدالفطر، عیدالاضحیٰ، شب برات اور شب قدر مناتے ہیں ہندو برادری اوگادی تیوہار بہت دھوم دھام سے مناتے ہیں۔[3]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Basic Information of Municipality"۔ Commissioner and Directorate of Municipal Administration۔ Government of Andhra Pradesh۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 فروری 2015 
  2. "Cities having population 1 lakh and above" (PDF)۔ The Registrar General & Census Commissioner, India۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 جولا‎ئی 2014 
  3. "Mandal wise villages" (PDF)۔ Revenue Department - AP Land۔ National Informatics Center۔ صفحہ: 15۔ 14 دسمبر 2014 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 نومبر 2014