مندرجات کا رخ کریں

کنال گوسوامی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کنال گوسوامی
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش (1961-11-24) 24 نومبر 1961 (عمر 63 برس)
قومیت بھارت
جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدین منوج کمار (والد)
عملی زندگی
پیشہ اداکار، کاروباری شخصیت
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

کنال گوسوامی ایک بھارتی اداکار اور کاروباری شخصیت ہیں جنھوں نے فلموں اور ٹیلی ویژن میں کام کیا۔ وہ بھارتی فلم سٹار اور پروڈیوسر ڈائریکٹر منوج کمار کے بیٹے ہیں۔

اس کا ایک بڑا بھائی ہے جس کا نام وشال ہے۔ ان کے چچا اداکار راجیو گوسوامی ہیں۔ 2005ء میں اس نے ریتو گوسوامی سے شادی کی۔ اب وہ دہلی میں کیٹرنگ کا کاروبار چلاتے ہیں۔ [1] [2] [3] [4]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "7 star kids who failed to make it big and proved that only 'talent rocks' in Bollywood"۔ India TV۔ 3 April 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 اکتوبر 2019 
  2. "Manoj Kumar's son flopped in films, start catering business"۔ Daily Post۔ 24 July 2017۔ 24 اکتوبر 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 اکتوبر 2019 
  3. "Manoj Kumar's son loses Rs 9,000 to e-shopping fraud"۔ The Times of India۔ 27 June 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 اکتوبر 2019 
  4. "Manoj Kumar's son Kunal Goswami becomes victim to online fraud, loses Rs 9,000"۔ Mid Day۔ 27 June 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 اکتوبر 2019