کوریائی نشریاتی نظام

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کوریائی نشریاتی نظام
قیام1927
صدر دفترسیول، جنوبی کوریا
ویب سائٹیہاں کلک کریں

کوریائی نشریاتی نظام (انگریزی: Korean Broadcasting System) وبی کوریا کا قومی نشریاتی ادارہ ہے۔ سال 1927 میں قائم کیا گیا، یہ جنوبی کوریا کے معروف ٹیلی ویژن اور ریڈیو براڈکاسٹروں میں سے ایک ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "About KBS"۔ kbs.co.kr۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 مئی 2023 

بیرونی روابط[ترمیم]