کوہ پائرینیس
Appearance
کوہ پائرینیس جنوب مغربی یورپ کا ایک پہاڑی سلسلہ ہے جو فرانس اور اسپین کے درمیان قدرتی سرحد ہے۔ یہ جزیرہ نما آئبیریا کو فرانس سے جدا کرتے ہیں اور بحر اوقیانوس میں خلیج بسکے سے بحیرہ روم میں کیپ ڈی کریوس تک 430 کلومیٹر (267 میل) پر پھیلے ہوئے ہیں۔
اس پہاڑی سلسلے کی بلند ترین چوٹی انیتو یا پک ڈی نیتھو ہے جس کی بلندی 3،404 میٹر (11،168 فٹ) ہے۔
تصاویر
[ترمیم]-
انیتو، سلسلے کی بلند ترین چوٹی
-
پہاڑی سلسلے کی ایک خوبصورت جھیل