مندرجات کا رخ کریں

گو، لعبہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
دیگر زبانوں میں نام
چینی
روایتی چینی زبان 圍棋
سادہ چینی زبان 围棋
پن ین Wéiqí
ویڈ گائلز Wei-ch'i
جاپانی
کانجی 碁, 囲碁
رومانجی Go, Igo
کوریائی
ہنگول 바둑
مک کیون Paduk
گو

گو (انگریزی: Go, جاپانی: 碁 (آئی-گو) اور چینی : 围棋 (وی-چی)) ایک بساط کا کھیل ہے۔ یہ کھیل دو رنگوں (سیاہ اور سفید) کے ٹکڑوں کے ساتھ ایک بساط پر کھیلا جاتا ہے۔ کھلاڑی 19 x 19 سائز کے ایک مربع شکل کے طناب پر ایک اپنے چنے گئے رنگ پر ایک پتھر کا ٹکڑا رکھ کر اپنی اپنی باری کھیلتے ہیں۔ ایک عام قسم کا تختے پر 19 قطاریں اور کالم ہوتے ہیں۔ شروع شروع میں یہ کھیل 17 x 17 سائز کے بساط پر کھیلا جاتا تھا لیکن تانگ سلطنت (618ء - 907ء) کے دور میں اس کا معیاری سائز 19x19 طے کر دیا گیا۔ آج کل یہ کھیل 19x19کی علاوہ 9x9 یا 13x13 سائز کے تختوں پر بھی کھیلا جاتا ہے۔

بیرونی روابط

[ترمیم]
یہ مضمون چینی, جاپانی اور کوریائی الفاظ پر مشتمل ہے۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔

حوالہ جات

[ترمیم]