مندرجات کا رخ کریں

گول علاقہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
گول

گول علاقہ یا گال علاقہ (انگریزی: Gaul) ((لاطینی: Gallia)‏;[1] یونانی: Γαλατία، Galatía) مغربی یورپ میں آہنی دور میں ایک علاقہ تھا جہاں کیلٹ قبائل آباد تھے۔ موجودہ دور میں اس میں فرانس، لکسمبرگ، بلجئیم، سویٹذرلینڈکا زیادہ تر حصہ، شمالی اطالیہ کا کچھ حصہ، نیدرلینڈز کے کچھ حصے اور جرمنی میں دریائے رائن کا مغربی کنارہ شامل ہیں۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. English: /ˈɡæliə/