ہائبرڈ وار فئیر
Appearance
ہائبرڈ وار فئیر ایک ایسی جنگ جو بڑی اور چھوٹی قوتیں اپنے مفادات کے لیے مخالف ریاستوں میں اپنے اہداف کے حصول کے لیے شاطرانہ چالوں اور جدید ٹیکنالوجی کو استعمال کر کے لڑتی ہیں، کم لاگت کی اس جنگ میں بغیر انسانی جانوں کے کامیابی حاصل کرنے کی کوشش کی جاتی ہے
اس مقصد کے لیے روایتی میڈیا سے بڑھ کر سوشل میڈیا کو ہائبرڈ جنگ کا اہم ترین آلہ سمجھا جاتا ہے، مختلف سماجی ویب سائٹس، سوشل میڈیا گروپس اور مختلف اپلیکیشنز کے ذریعے ان نازک معاملات کو چھیڑا جاتا ہے جس سے اُن ممالک کے عوام میں انتشار، بے چینی ، بے یقینی اور افراتفری پھیلائی جاسکے۔