ہمہ دانی
Appearance
مذہب میں ہمہ دانی یا علم کُل ہر چیز کو جاننے کی صلاحیت اور لامحدود ولامتناہی علم ہے۔ خاص کر دھرمی ادیان (ہندو مت، جین مت، بدھ مت اور سکھ مت) اور ابراہیمی مذاہب (یہودیت، مسیحیت اور اسلام) کے عقیدہ کے تحت ایک خدائی ہستی ہے جو ہمہ دان ہے۔