ہنری لامنس
Appearance
ہنری لامنس (جولائی 1862 – اپریل 1937) ایک مستشرق مؤرخ اور یسوعی تھا۔ ہنری لامنس اپنی ابتدائی تاریخ اسلام پر لکھی گئی فرانسیسی کتابوں کی وجہ سے مشہور ہے۔
اس کی پیداش گھنٹ، بلجئیم کے ایک کاتھولک فلیمش سٹاک، ہنری لامنس نے پندرہ سال کی عمر میں سوسائٹی آف جیسس میں شمولیت اور مستقل طور پر بیروت، لبنان میں رہائش اختیار کر لی۔
کام
[ترمیم](نامکمل فہرست)
- Islam: Beliefs and Institutions (اسلام: عقائد اور ادارے) اس کتاب پر ایک آن لائن تبصرہ یہاں موجود ہے۔[1]
- The Age of Muhammad and the Chronology of the Sira (زمانہ محمد اور سیرت کی تاریخ وار ترتیب)
- فاطمہ اور محمد کی بیٹیاں (کتاب) (1912)
- قرآن و حدیث (مقالہ مباحث العلوم الدینیہ)، 1910ء
- خصائص محمد، 1930ء
حوالہ جات
[ترمیم]- Additional information is in Biography of Henri Lammens, by Stijn Knuts published at the website of the Belgian Royal Academy for Overseas Science
پیش نظر صفحہ اسلامی عالم سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |