مندرجات کا رخ کریں

ہوائی زبان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ہوائی
Hawaiian
ʻŌlelo Hawaiʻi
علاقہہوائی, نیہاو اور ہوائی میں زیادہ رواج[1]
نسلیتمقامی ہوائی
مقامی متکلمین
2,000 (1997)[2] 24,000+ (2006–2008)[3]
لاطینی رسم الخط (ہوائی حروف تہجی)
ہوائی بریل
رسمی حیثیت
دفتری زبان
ہوائی
تسلیم شدہ اقلیتی
زبان
زبان رموز
آیزو 639-2haw
آیزو 639-3haw
گلوٹولاگhawa1245[4]
کرہ لسانی39-CAQ-e
اس مضمون میں بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی صوتی علامات شامل ہیں۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو یونیکوڈ حروف کی بجائے سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔ بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی علامات پر ایک تعارفی ہدایت کے لیے معاونت:با ابجدیہ ملاحظہ فرمائیں۔

ہوائی زبان (Hawaiian language) (ہوائی: ʻŌlelo Hawaiʻi, تلفظ [ʔo:ˈlɛlo həˈvɐjʔi])[5] ایک پولینیشیائی زبان ہے جس کا نام استوائی شمالی بحر الکاہل کے مجموعہ الجزائر ہوائی کے نام پر ہے۔ ہوائی زبان انگریزی زبان کے ساتھ ہوائی کی سرکاری زبان ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Hawaiian"۔ Ethnologue۔ SIL International۔ 2015۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 جنوری 2016۔ Location: Hawaiian Islands, mainly Ni’ihau island, Island of Hawai’i, some on all other islands 
  2. Lyovin (1997:258)
  3. U.S. Census (2010)
  4. ہرالڈ ہیمر اسٹورم، رابرٹ فورکل، مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "Hawaiian"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری 
  5. Mary Kawena Pukui and Samuel Hoyt Elbert (2003)۔ "lookup of ʻōlelo"۔ in Hawaiian Dictionary۔ Ulukau, the Hawaiian Electronic Library, University of Hawaii Press 

بیرونی روابط

[ترمیم]