ہیلینک کرکٹ فیڈریشن
Appearance
Hellenic Cricket Federation HCF | |
---|---|
کھیل | Cricket |
تاسیس | 1996 |
الحاق | International Cricket Council |
تاریخ الحاق | 2017 (associate member) |
علاقائی الحاق | Europe |
مقام | Corfu, Greece |
صدر | Joseph Nikitas |
سیکرٹری | Stylianos Goustis |
باضابطہ ویب سائٹ | |
www | |
ہیلینک کرکٹ فیڈریشن ( یونانی : Ελληνική Ομοσπονδία Κρίκετ) یونان میں کرکٹ کی گورننگ باڈی ہے۔اس کے موجودہ صدر جوزف نکی متاس ہیں۔ یونان کو 1995ء میں یورپی کرکٹ کونسل (ECC) میں قبول کیا گیا تھا۔ فیڈریشن کا صدر دفتر کورفو کے جزیرے پر واقع ہے جہاں بنیادی طور پر یونانی کرکٹ کھیلی جاتی ہے۔ 2017ء میں، ایک ایسوسی ایٹ ممبر بن گیا۔ [1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Ireland and Afghanistan ICC newest full members amid wide-ranging governance reform"۔ International Cricket Council۔ 22 جون 2017۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-09-01