ہینریگ پیٹرس
Appearance
ہینریگ پیٹرس | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 6 مئی 2003ء (21 سال) |
عملی زندگی | |
پیشہ | کرکٹ کھلاڑی |
کھیل | کرکٹ |
درستی - ترمیم |
ہینریگ پیٹرس (پیدائش: 11 جنوری 2002ء) جنوبی افریقہ کا کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1][2][3] انھوں نے 8 اکتوبر 2021ء کو سی ایس اے صوبائی ٹی 20 ناک آؤٹ ٹورنامنٹ میں نارتھ ویسٹ کے لیے ٹوئنٹی 20 میں ڈیبیو کیا۔ [4] اپنے ٹوئنٹی 20 ڈیبیو سے قبل پیٹرس جولائی 2019ء میں پاکستان کے خلاف ہوم سیریز میں جنوبی افریقہ کی انڈر 19 ٹیم کے لیے بھی کھیل چکے تھے۔ [5][6]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Heinrigh Pieterse"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 اکتوبر 2021
- ↑ "Cricket: KES Batting Prodigy- Heinrigh Pieterse"۔ SA School Sports۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 اکتوبر 2021
- ↑ "KES off to a flying start"۔ SA Cricket Mag۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 اکتوبر 2021
- ↑ "Pool C, Bloemfontein, Oct 8 2021, CSA Provincial T20 Cup"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 اکتوبر 2021
- ↑ "Bird scores century in SA U19s defeat to Pakistan in 5th Youth ODI"۔ News24۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 اکتوبر 2021
- ↑ "Fear and frustration as Covid-19 grinds schools cricket to a halt"۔ News24۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 اکتوبر 2021