خلائی مخلوق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
خلائی مخلوق کو تلاش کرنے کی کچھ بین الاقوامی کوششیں۔

خلائی مخلوق جو ماورائے زمین خلا میں کہیں اور وجود پزیر ہو۔ اس بارے اختلاف پایا گیا ہے کہ فی الواقع کوئی مخلوق ایسی ہے بھی یا نہیں۔ مگر اس موضوع پر کئی فلمیں بنائی جاچکی ہیں۔

سیاست[ترمیم]

سابق وزیر اعظم نواز شریف کے بقول ان کا مقابلہ، عمران خان اور زرداری سے نہیں بلکہ خلائی مخلوق سے ہے۔ [1] [2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "مارلین منرو، خلائی مخلوق اور نواز شریف از ذوالفقار گیلانی، ہم نیوز"۔ 11 جولا‎ئی 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جولا‎ئی 2021 
  2. ہمارا مقابلہ خلائی مخلوق سے ہے ،نواز شریف - اردو نیوز