ایاز امیر
ایاز امیر | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
شہریت | پاکستان |
جماعت | پاکستان مسلم لیگ (ن) |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان، صحافی |
مادری زبان | اردو |
پیشہ ورانہ زبان | اردو |
درستی - ترمیم |
ایاز امیرضلع چکوال کے منجھے ہوئے صحافی ،سیاست دان اور کالم نگار ہیں۔
ایاز امیر کا تعلق پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر چکوال کے ایک چھوٹے سے قصبہ(بھگوال ) سے ہے، وہ پاکستان سے شائع ہونے والے انگریزی اخبار ڈان میں ایک کالم نویس ہیں،یہ پنجاب اسمبلی کے 1990ء میں اور 2008ء میں قومی اسمبلی میں مسلم لیگ (ن) چکوال(این اے 60) کی نمائندگی کی۔[1]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "Ayaz Amir | M.N.A | PakistanHerald.com"۔ 28 جولائی 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 جولائی 2017
زمرہ جات:
- اردو صحافی
- اردو کالم نگار
- اکیسویں صدی کے اردو مصنفین
- ایوان زیریں پاکستان کے ارکان
- بقید حیات شخصیات
- پاکستان تحریک انصاف کے سیاست دان
- پاکستان مسلم لیگ (ن) کے اراکین قومی اسمبلی
- پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیاست دان
- پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 2008ء تا 2013ء
- پاکستانی صحافی
- پاکستانی کالم نگار
- پاکستانی مرد صحافی
- پنجاب ارکان صوبائی اسمبلی 1990ء تا 1993ء
- پنجاب ارکان صوبائی اسمبلی 2008ء تا 2013ء
- پنجاب صوبائی اسمبلی کے ارکان
- پنجابی شخصیات
- چکوال کی شخصیات
- ضلع چکوال کی شخصیات
- عہدیداران پاک فوج
- کالم نگار
- پاکستانی زیر حراست اور قیدی شخصیات
- پاکستان ملٹری اکیڈمی کے فضلا
- لارنس کالج، مری کے فضلا
- پنجاب ارکان صوبائی اسمبلی 1997ء تا 1999ء