تبادلۂ خیال صارف:ZarrinMahTaab
خوش آمدید!
(?_?)
جناب ZarrinMahTaab کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔
ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔ آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
|
--Tahir mq (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 13:26, 13 مئی 2014 (م ع و)
سنت نماز[ترمیم]
السلام علیکم! کیسے مزاج ہیں؟
آپ کا تحریر کردہ سنت نماز مضمون کافی بہترین ہے، اس طرح کی مضامین کی انتہائی کمی ہے۔ اگر آپ اس جانب توجہ فرمائیں تو بہترین خدمت ہوگی، نیز اسی مضمون کا تبادلۂ خیال صفحہ بھی ملاحظہ فرمالیں، مضمون کے متعلق کچھ تجاویز پیش کی گئی ہیں۔ :)
—خادم— 08:56, 17 مئی 2014 (م ع و)
- شکریہ --ZarrinMahTaab (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 12:48, 17 مئی 2014 (م ع و)
- وعلیکم السلام اللہ کا فضل و کرم ہے۔ میں شاید یہاں پیغامات کی ترتیب کو سمجھ نہیں سکا۔آپ کا یہ پیغام نظر آیا تھا لیکن طاہر ایم کیو کو جواب دینے کے بعد آپ کا پیغام غائب ہوگیا تھا۔آج پھر نظر آیا ہے، اور میرا جواب آپ کے پیغام کے ساتھ نظر آرہا ہے۔سر دھننے کے سوا کچھ نہیں کرسکتا۔ شکریہ اظہار پسندیدگی کے لیے --ZarrinMahTaab (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:10, 19 مئی 2014 (م ع و)
- دراصل آپ نے میرے پیغام کو حذف کرکے جواب لکھا تھا، جسے میں نے undo کردیا، اور اس کے ساتھ آپ کے جواب کو بھی شامل کرلیا، یوں میرا پیغام اور آپ کا جواب ظاہر ہوگئے
:)
—خادم— 09:22, 19 مئی 2014 (م ع و)- اک طرفہ تماشا ہے اسے کیا کہیے
:)
آہستہ آہستہ سمجھ میں آجائے گا، انشاءاللہ--ZarrinMahTaab (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:23, 19 مئی 2014 (م ع و)
- اک طرفہ تماشا ہے اسے کیا کہیے