سید داؤد
Appearance
سید داؤد سلسلہ قادریہ کے بانی شیخ عبدالقادر جیلانی کے آباء اجداد میں سے ہیں۔
ان کی ولادت 11 شعبان 245ھ مدینہ منورہ میں ہوئی۔ اپنے والد سیدموسی ثانی سے بیعت و خلافت حاصل کی۔
شعبان 321ھ میں مکہ مکرمہ میں وفات پائی۔ ان کی قبرمکہ مکرمہ میں ہے۔[1]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ تذکرہ مشائخ قادریہ ،محمد دین کلیم قادری،صفحہ 56،مکتبہ نبویہ لاہور