مظفر رزمی
Appearance
مظفر رزمی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
وفات | 19 ستمبر، 2012ء کیرانہ، شاملی ضلع، اتر پردیش |
قومیت | بھارتی |
درستی - ترمیم |
مظفر رزمی اتر پردیش، بھارت سے تعلق رکھنے والے ایک اردو شاعر تھے۔
شاعری[ترمیم]
رزمی نے تین شعری مجموعے لکھے تھے۔ ان میں سے ایک لمحوں کی خطا کو اس وقت کے بھارت کے وزیر اعظم منموہن سنگھ نے جاری کیا[1]، جو خود اردو زبان و ادب سے بہ خوبی آشنائی کے لیے مشہور رہے۔
انتقال[ترمیم]
رزمی 19 ستمبر، 2012ء کو مختصر سی علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ ان کے پس ماندگان میں دو بیٹیاں اور تین بیٹے تھے۔[1]