عزیکہ ڈینیل
Azekah Daniel عزیکاہ ڈینیل | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 10 جولائی 1992ء (32 سال) کراچی |
شہریت | پاکستان |
عملی زندگی | |
پیشہ | ادکارہ |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
عزیکہ ڈینیل ایک پاکستانی اداکارہ ہیں۔ ڈینیل نے نور جہاں (2015ء) میں نورجہاں ،ملال یار (2018ء) میں حوریہ اور تیرا غم اور ہم (2020ء) میں سارہ کے نام سے مرکزی کردار ادا کیے۔ اس نے آؤ لوٹ چلیں (2016ء)، بلا (2018ء) اور چیخ (2019ء) میں معاون اداکار کے کردار نبھائے ہیں۔ [1] [2]
ذاتی زندگی[ترمیم]
ڈینیئل کا تعلق کراچی ، پاکستان سے ہے۔ وہ ایک عیسائی گھرانے سے تعلق رکھتی ہے۔ انھوں نے ابتدائی تعلیم سینٹ مائیکل کے کانونٹ اسکول سے حاصل کی اور بعد میں اس نے کراچی یونیورسٹی سے ڈگری حاصل کی ۔ وہ کراچی میں اپنے خاندان کے ساتھ رہتی ہے۔ [3] [4]
فلموگرافی[ترمیم]
فلم[ترمیم]
سال | عنوان | کردار | نوٹ |
---|---|---|---|
2018 | پری | پری کی ماں | [5] [6] |
ٹیلی ویژن[ترمیم]
سال | عنوان | کردار | نوٹ |
---|---|---|---|
2015 | میرا یہاں کوئی نہیں | ||
2015 | عنایہ تمھاری ہوئی | نیہا | |
2015–2016 | تیرے میرے بیچ | تانیہ | |
2016 | نور جہاں | نور جہاں | |
2016 | انابیہ | علشبہ | |
2017 | رشتے کچے دھاگوں سے | ||
2017 | آؤ لوٹ چلیں | ||
2017 | یہ عشق ہے | قسط "صرف تم" | |
2018 | دکھ کم نہ ہوں گے | حبا | |
2018–2019 | بلا | صبا | [7] |
2018–2019 | عشق بے پناہ | رانیہ | [8] |
2019 | چیخ | حیا تاثیر | [9] [10] |
2019 | عشق زہے نصیب | زویا | [11] |
2019 | ملال یار | حوریہ | [12] |
2020 | تیرا غم اور ہم | سارہ | [13] |
2020 | ڈنک | منال |
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "60 Seconds With Azekah Daniel | Kaleidoscope - MAG THE WEEKLY"۔ magtheweekly.com (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 اپریل 2019
- ↑ "THE UP & COMING MS COOL - AZEKAH DANIEL | Cover Story - MAG THE WEEKLY"۔ magtheweekly.com (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 اپریل 2019
- ↑ Maria Shirazi۔ "Emerging faces on television"۔ thenews.com.pk (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 اگست 2019
- ↑ Maliha Rehman (2019-03-14)۔ "Young fashion brands showed promise at Fashion Pakistan Week Day 2"۔ Images (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 اپریل 2019
- ↑ "Pari proves that Pakistan's film industry is not ready to take on horror movies just yet" (بزبان انگریزی)۔ 01 اپریل 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 اپریل 2019
- ↑ Munnazzah Raza (2018-02-03)۔ "Pari is predictable and that's its biggest downfall"۔ Images (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 اپریل 2019
- ↑ "'Balaa' last episode"۔ ARYNEWS (بزبان انگریزی)۔ 2019-01-15۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 اپریل 2019
- ↑ Kayenat Kalam (2018-10-03)۔ "Ishq Bay Panah on Express Entertainment: Timings, Cast, Plot!"۔ Brandsynario (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 اپریل 2019
- ↑ "Bilal, Saba to feature in Cheekh"۔ The Nation (بزبان انگریزی)۔ 2018-10-07۔ 01 اپریل 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 اپریل 2019
- ↑ Sheeba Khan (2019-07-19)۔ "Cheekh is basically saying that women who seek justice will always suffer"۔ DAWN (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 اگست 2019
- ↑ "Haute Review: Ishq Zahe Naseeb is a web of complex bonds rattled by mystery"۔ Something Haute (بزبان انگریزی)۔ 2019-06-22۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جون 2019
- ↑ Buraq Shabbir۔ "Hamza Firdous shares details about his upcoming projects"۔ thenews.com.pk (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جون 2019
- ↑ Dramavrama (2020-02-19)۔ "Azekah daniel with #azeemsajjad the director of her upcoming drama Tera Ghum aur Hum. He is putting his heart and soul into this drama. I hope you all like the final outcome zoomiekhan : hunainsohail… https://www.instagram.com/p/B8wCFp3Hs3X/?igshid=1u9aasnkivqg0 …"۔ @dramavrama (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 مئی 2020 روابط خارجية في
|title=
(معاونت)
بیرونی روابط[ترمیم]
- انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس (IMDb) پر عزیکہ ڈینیل
- عزیزاہ ڈینیئل کی سیرتآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ grandcelebs.com (Error: unknown archive URL) عظیم الشان مشہورآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ grandcelebs.com (Error: unknown archive URL) شخصیات پر